@ikwrite93: 🚨🚨آج اس ملک کا کیا حال بنا دیا ہے، 26 نومبر کو لوگ نکلتے ہیں گولی چلتی ہے، مرید کے میں گولی چلتی ہے، ماڈل ٹاون میں گولی چلتی ہے، کشمیر میں لوگ نکلتے ہیں آپ گولی چلاتے ہیں،آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہم بھول جائیگے، نہ پاکستانی بھولے گا نہ ہم بھولیں #pti_zindabad #imrankhanpti #foryou #fypviraltiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡