@talibemadina_4: محبت حسین کا صلہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم حضرت بی بی فاطمہ زہرا رضی ﷲ عنہا کے گھر کے صحن مبارک میں تشریف فرما ہوئے اور ( حضرت حسن یا حضرت حسین رضی ﷲ عنہما) کو بلایا تو وہ دوڑتے ہوئے آئے تو آپ نے شہزادے کو گلے لگایا اور بوسہ دیکر فرمایا: اے اللہ تو اس سے محبت فرما اور جو ان سے محبت رکھے تو اس سے بھی محبت فرما۔ (صحیح بخاری،حدیث:2016) #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #foryou #viral #grow