کب اور کتنا سہا ہے اس کی خبر لوگوں کو نہیں ہوتی وہ تو صرف ہمارا بدلتا ہوا رویہ دیکھتے ہیں ہر کوئی ہمیں سمجھنے والا نہیں ہوتا اور ہم جو محسوس کر رہے ہوتے ہیں وہ ہمیشہ لفظوں میں بیان نہیں ہوتا یہ خاموشی یہ ٹوٹا ہوا اندر صرف اللہ جانتا ہے اور شفا بھی صرف وہی دیتا ہے بے شک۔🫠
2026-06-21 01:43:19
2
حور العين :
such mein AP ky alfazo mein asar hai ❤️🥹
2026-06-26 08:33:20
1
Qiswa Shah :
کیا یہ کافی نہیں کہ آپ خود میں موجود الفاظوں کے جہاں کو آپ ترتیب دے سکتے ہیں کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے الفاظوں کو ترتیب نہیں دے سکتے ہیں وہ اپنے اندر موجود لفظوں كو بیان نہیں کر سکتے ہیں۔
2026-06-20 17:20:34
2
unknown :
insan kch zakhmon ka bharny dena he nh chahta wo un zakhmon ki takleef usy sakoon deti ha🥺
2026-06-21 23:54:23
1
_ɅLØПΣ ßUT HΛPPɎ √ :
وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے
شاید اسی لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں😐
2026-06-20 19:39:12
2
━ 𝕭𝖆𝖗𝖋𝖎 :・ :
😢😢😢
2026-06-22 19:47:48
0
Sharif Baloch :
🥰🥰🥰
2026-06-21 14:23:49
0
🦋 Ahmed々Ali Shah 🦋 :
💔
2026-06-22 04:27:44
0
Precious Pearl 💎💕 :
😔😔😔
2026-06-21 10:10:40
0
muzammilblochofficiel1 :
❣️❣️❣️
2026-06-20 22:43:01
2
muzammilblochofficiel1 :
💝💝💝
2026-06-20 22:43:03
2
To see more videos from user @asadthought1, please go to the Tikwm
homepage.