@mannii_writes: میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رولاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو پس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں ہیں۔

𝐌 𝐀 𝐍 𝐈 🪐🕊️
𝐌 𝐀 𝐍 𝐈 🪐🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 16:47:33 GMT
237749
21135
160
1062

Music

Download

Comments

malik.zahid851
🥀سب عارضی ہیں 🙃 :
hayeeeee
2026-07-20 19:42:39
0
wafaien
wafaein :
OR wo khety hnn Tum Badle NHyy 💯❤️
2026-07-19 17:17:38
0
nadeembhatti2931
🌚_"Devil' ーNaDeeM BhaTTi『💀🚩 :
Caption 🖤
2026-07-20 20:20:16
0
asadkhan27152
Asad Khan :
sub kuch teak ho jata hai Waqt kay sat My experience 💯
2026-07-19 09:44:48
0
user039738121
Majid khan :
Music name
2026-07-19 08:07:06
1
shamraiz294
亗 𝐍𝐀𝐌𝐄𝐋𝐄𝐒𝐒 :
اور تم کہتے ہو تم پہلے جیسے نہیں رہے❤️
2026-07-18 18:09:01
34
pathan21.7.7
NazBina Jeni🙈❤️🫣 :
اور تم کہتے ہو یہ سب کچھ تو زندگی میں ہو تا رہتا ہے🥺 صبر کرو کسے صبر کرو تمہیں ما کیسی اور کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ بیٹھے دیکھو اور تم کہتے ہو 🥺 کی میں صرف تمہارا ہو 🥹😭🥲 جھوٹ کا تب بھت مزہ آتا ہے جب سچ تمہیں پتا ہو 🥺😳
2026-07-19 08:18:49
9
shadow___x006
꧁༒𝓓𝓪𝓷𝓰𝓮𝓻𝓸𝓾𝓼 𝓦𝓱𝓸༒꧂ :
باتوں باتوں میں خرافات پہ آسکتا ہے جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آسکتا ہے اتنا مغرور نہ بن ، سامنے تاریخ بھی رکھ بانٹنے والا بھی تو .. !! خیرات پہ آسکتا ہے
2026-07-18 16:40:04
15
natasha.shareef1
نتاشہ 🌸 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو مجھے فرق نہیں پڑتا
2026-07-19 17:29:05
6
alone.girl4651
Aries girl... :
caption 💯💔😭
2026-07-18 07:27:52
6
sudozaisanam
Sudozaisanam :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی تمہیں پانے میں اور تم کہتے ہو کہ تم پہلے جیسی نہیں رہی 💕
2026-07-19 11:52:21
8
farazshazli6747
FarazahmedNSCQS :
رات کی تنہائی میں اس نے اپنی نازک انگلی سے میرے ہاتھ کی ہتیلی پر یوں لکھا مجھے تم سے محبت ہے نا جانے وہ کیسی سیاہی تھی جو آج تک مٹھی بھی نہیں اور آج تک دیکھی بھی نہیں🌹
2026-07-19 10:52:16
3
awaisnk
🔥💘⇨𝙼ęę𝓻ԩₐᖙí☔️ FEROZ KHAN :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ تم بے وفا ہو💕
2026-07-19 07:54:19
3
koipasndni
💔……💔دستانے عشق ٹوٹا ہوا دل🥹 :
مجھے عشق کرنا نہیں ایا🥺
2026-07-19 05:36:00
3
arohisheraz
الوداع۔AK :
:خود چاہے جاتنے بھی تکلیف سہو لیکن کسی دوسرے پر غصہ اینڈ تکلیف مت کرنا ۔۔۔۔۔!!!! 🥺 لیکن ہم اکثر یہی کرتے ہے دوسروں کو تکلیف دیتے ہے ۔۔ خدا رب العزت بھی اسی وقت دیا آتا ہے جب ہم کویئ مشکل میں ہو اور اگر خوش ہو تو خدا رب العزت کو بول جاتے ہے ۔۔۔۔🥺 ہم لوگ بہت خود غرض ے
2026-07-17 18:42:50
5
shahzain7444
Shah Zain✨ :
Tum badal gaye ho
2026-07-19 06:32:03
2
alizamalik6513
𝗦𝗶𝗴𝗺𝗮 𝗤𝘂𝗲𝗲𝗻 👑 :
😭😭😭😭 💔💔💔💔💔💔 Allah maff frma
2026-07-15 07:58:14
2
younas_mehar
Younas🦇 :
Plz coptoin
2026-06-21 16:47:27
2
iqruushaikhiqra48
iqruushaikh :
or Tum kehty ho sab thek h
2026-07-18 22:06:09
2
hadijani477
Hadi Jaani :
hyyy kia likh dia Hy jani
2026-07-17 18:11:01
3
asadmeer_74
𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐌𝐄𝐄𝐑 :
اور لوگ عشق کو مزاق سمجھتے ہیں 🥺💔
2026-07-20 04:06:08
3
simpleloog36
simpleloog 🙃🫠🙂‍↔️ :
Allah Paak asaanii fermaayain
2026-06-21 04:02:20
1
xhani43
🖤🥀 :
سب ٹھیک ہو جائے گا🥺
2026-07-20 20:01:40
0
To see more videos from user @mannii_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About