@ik_udas_larkaa: #unfrezzmyaccount #ileavetiktok #status #poetry #unfrezzmyaccount

𝗡𝘦𝘦𝗯 🔐
𝗡𝘦𝘦𝗯 🔐
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 16:50:00 GMT
393570
27612
271
5320

Music

Download

Comments

manatsaha
Eshal Asif :
اور جس کی طرف بڑی شدت سے دیکھتے ہیں وہ ہماری طرف نہیں دیکھتے
2026-06-23 15:24:43
25
atifmughal433
@ATIFMughal433 :
جو کسی ایک کے دیوانے ہوتے ہیں وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے
2026-06-20 18:18:46
41
fatimassalon26
waniyas :
jbtaj hasil ni hojati bht shidat muhabat sy dykhty hy jb hasil hojae phir khaak😢
2026-06-21 13:16:29
9
hafizniazi99
Dr.HAFIZ NIAZI💫 :
2026-06-21 03:38:55
11
imran_khan_mazari
Imran Khan Mazari :
:برے وقتوں میں غائب رہنے والوں کو چاہیے کہ اچھے وقتوں میں سامنے نہ ایا کریں
2026-06-21 04:38:34
14
arizs290
ZainaB Ch 💁 :
میری طرف
2026-06-29 17:33:03
4
ummehanii869
.Hanni g :
:یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لئے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام مچاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے دوست یک طرفہ محبت ہے بڑے کام کی چیز نہ کوئی چھوڑ کر جاتا ہے نہ دُکھ ہوتا ہے
2026-07-03 07:06:36
5
lemahwazir
Lemah Khan :
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا⚘ 🥰
2026-06-24 10:31:56
7
faisal.khan90252
faisal.khan9025 :
?
2026-07-02 12:11:43
1
zainwaseem875
°° Zain 11 ✨ :
ha g jis k liyee maan betab hojay ko hamy har jaga dekhai daaita hai
2026-07-16 10:56:02
1
itsmukashfa
مکاشفۂ زندگی :
جسے دل اور آنکھوں میں بسا رکھا ہے، اُسے سب نظر آتے ہیں، بس ہم نظر نہیں آتے۔
2026-07-12 15:31:14
1
rubi.ji35
Rubi ji 🥺 :
نہیں بھائی بس گھر کے کام اور شوہر گھر میں ہی رہتا ہے باہر نہیں جاتا اس لیے اپ سے بات میں نہیں کر سکتی ناراض نہ ہوا کریں بھائی ہم بہن بھائی کبھی ایک دوسرے سے ناراض نہیں رہ سکتی
2026-07-14 11:02:18
1
mehrwansanghat11
❤️🫶یادوں میں یادرکھنا🫶❤️ :
💙:ہمیں گلہ دنیا سے نہیں، اپنی سادگی سے ہے… ہم نے ہر مسکراہٹ کو خلوص سمجھا، ہر نرم لہجے کو اپنا پن، اور ہر ہاتھ ملانے والے کو مخلص جانا۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر چہرہ آئینہ نہیں ہوتا، ہر تعلق وفا کی بنیاد پر قائم نہیں ہوتا، اور ہر ساتھ نبھانے والا آخر تک ساتھ نہیں رہتا۔ زندگی کے سفر میں کچھ لوگ صرف ضرورت تک ہمارے ہوتے ہیں، پھر وہی لوگ ہمیں یہ احساس دلا جاتے ہیں کہ اعتماد بھی سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔ ہماری غلطی یہ نہیں تھی کہ ہم نے محبت کی، غلطی صرف یہ تھی کہ ہم نے ہر شخص کو اپنے جیسا سچا سمجھ لیا۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ شکایت… بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ ہر دروازہ دل تک نہیں کھلتا، ہر تعلق روح سے نہیں جڑتا، اور ہر ہاتھ ملانے والا قسمت میں لکھا اپنا نہیں ہوتا۔ سادگی اگرچہ خوبصورت صفت ہے، مگر بے حد سادہ ہونا اکثر دل کو ایسے زخم دے جاتا ہے جن کے نشان عمر بھر ساتھ رہتے ہیں۔ پھر بھی دعا یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دل کی نرمی برقرار رکھے، مگر ہمیں لوگوں کی حقیقت پہچاننے کی بصیرت بھی عطا فرمائے۔ کیونکہ ٹوٹ جانا آسان ہے، مگر ٹوٹ کر بھی اچھا رہنا… یہی اصل امتحان ہے۔
2026-07-08 21:21:53
4
mehmood.niazi332
💫⭐محمود ھاشمی⭐ :
واہ واہ واہ کیا بات ہے کمال 💕💕💕💕
2026-06-21 10:08:38
4
naqvisyed567
Naqvi syed 💞💞 :
Kya mtlb hai es bt ka kya Kya koi mjy smjy ga
2026-06-22 15:43:02
1
lovieisl
Z 🦋 :
ہم بڑی شدت سے دیکھتے ہیں اس کو جو شاید کبھی ہمارا ہو ہی نہیں سکتا 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-06-21 19:42:29
5
makhdoomzaman12
Makhdoom Zaman12 :
beshak
2026-07-08 02:59:28
1
mmueezjatt
🌊 JATT🎱 :
wah🥰🔥
2026-06-22 21:54:05
2
aatishyar
user5591163611532 :
جو ہر طرف نہیں دیکھتے وہ ایک طرف بڑی شدت سے دیکھتے ہیں!!
2026-06-21 06:59:25
7
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
جس سے تم مُحبت کرتے ہو، اگر وہ تمھیں چھوڑ کر چلا جائے، تو ایک دن تم تنہائی میں اپنی محبت کے ملبے پر یہ ضرور سوچتے ہو کہ خدا اسے کہیں غلط ہاتھوں میں نہ دے۔..😔
2026-07-12 09:49:19
1
kamranklasra06
kamran klasra :
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا⚘ 🥰💔
2026-07-21 01:12:03
2
angel.devi11
devil 🕊️👊🔥 :
plz is sound ka name Bata do
2026-06-24 03:51:19
3
shafoo52
Shafi Ullah Hayat :
یا پیر دستگیر
2026-07-02 15:39:28
1
ow_ais.kha_n
OW A IS :
words ⭐
2026-06-21 17:43:19
3
usmansyed982
Usman_Shah🍀 :
وقت نہ سکھا دی ہمیں انسانوں کے پہچان ورنہ ہم تو ہر ہنستے چہرے کو مخلص سمجھتے تھے.
2026-07-04 05:43:56
3
To see more videos from user @ik_udas_larkaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About