@noorulquran710: حضرت زکریاؑ نے اللہ تعالیٰ سے نشانی طلب کی تو اللہ نے فرمایا کہ تم تین راتوں تک صحیح سلامت ہونے کے باوجود لوگوں سے بات نہیں کر سکو گے۔ یہ اللہ کی قدرت اور اس کے وعدے کی سچائی کی نشانی تھی۔ #SurahMaryam #Ayat10 #HazratZakariya #noorulquran