یہ آواز ڈاکٹر مولانا اسحاق عالم کراچی کی ھے۔ حضرت عطاء اللہ شاہ بخآری کی آواز ان سے بھی بہت خوبصورت تھی۔ علمائے اکرام فرماتے ہیں جب آپ قرآن کی تلاوت کرتے تھے تو پرندے بھی رک جاتے اور تلاوت قرآن سنتے تھے
2026-07-02 18:53:48
5
چوہدری رضی اللہ طور آفیشل :
, بیشک اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-06-23 05:14:59
9
💔زخمی شیر عباس گبول 💔 :
ہمارے راجن پور میں مسافر خانے کی بنیاد عطا اللہ شاہ بخاری نے رکھی تھی اپنے زمانے میں