@captured_by_safee: ہر منظر کچھ کہتا ہے"🌙✨🙃!!....بس سننے والا خاموش ہونا چاہیے❤️‍🩹#fyp #1millionaudition #viralvideo

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 17:17:10 GMT
144958
15354
171
984

Music

Download

Comments

ijazahamed9876
♥︎╣♡ʝă̈𝕫𝕫𝕚♡o.✿)╠♥︎ :
وہ کسی نے کہا تھا کہ پسند اگر چاند ہو تو ❤️قبول اس کے داغوں کو بھی کرنا پڑتا ہے 🌙
2026-06-20 17:48:43
32
egoistic_sajjad
𓆩𝐒𝐀ᎫᎫ𝐀𝐃𖤍🥶⃤ :
جو تمہارا ہے وہ خود راستہ ڈھونڈ کر تم تک ائے گا ❤️
2026-06-22 01:16:02
12
ch.zubairjutt167
چوهدرى زبير 💸🦅 :
زندگی بہت کچھ دے کر بھی🥺 کسی نہ کسی چیز کیلئے فقیر بنا کر رکھتی ہے🙂🥀
2026-06-21 05:20:04
25
altafg900
AlTaFg❤️‍🩹 :
which device you use
2026-06-22 03:58:42
7
awaiskhadim891
AWa Ix :
snd caption
2026-06-20 17:24:09
11
_un_wanted_89
❝✧🆄🅽🆆🅰🅽🆃🅴🅳💘❀ :
send me captain please
2026-06-20 17:50:20
8
abdullah.prince13
آرائیں بادشاہ 🔥🚩 :
ہر منظر کُچھ کہتا ہے "🌙✨🙃!!...... بس سننے والا خاموش ہونا چاہیے ❤️‍🩹
2026-06-21 18:18:56
10
786bia2
allha hai na :
محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے لیکن کوئی ایسا نہ ملے گا جس کی آنکھیں تمہیں کھونے کے ڈر سے نم ہوجائیں -
2026-06-21 18:11:51
10
attaullah5385
attaullah :
ہم کو تو اخلاق کھا گیا ورنہ چال بازیاں کس کو نہیں آت. 🖤
2026-06-22 16:20:29
4
gunhigar....0
It's Me 🦋🥀i :
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہے مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں
2026-06-21 17:22:02
9
daniyal.babar53
🪾 :
میری آنکھ کے اشک بھی اب ذکرِ یار کرتے ہیں، ہم تیرے دیدار کو عبادت شمار کرتے ہیں۔"🤲 974
2026-06-21 16:16:31
11
alonebas113entizar0
pen@dol 💔 :
:ہر تھکا دِل کِسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہے♥️
2026-06-22 17:05:29
9
muneebbukhari456
💫Muneeb Badshah🥂 :
اتر بھی آو کبھی آسمان کے زینے سے ، تجھے خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے🙂
2026-06-22 17:25:44
7
khokher.sab2
✨:JÏÑ.SHÊHZاDÃ"🤍 :
*ہم نے ہر دُکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا* *ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے ؟🙂💔* *ہم اگر چُپ ہیں تو اِس کو غنیمت جانو* *ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے🙂❤‍🩹* *کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا* *ہم اگر عشق نا کرتے تو حکومت کرتے🤍🫠*
2026-06-21 18:06:17
5
roohehazara01
✿⚘♡𝘙●°ĥᵉÿª𝙧ª𝕞♡⚘✿ :
اے دل کی خلش چل یوں ھی سہی 💔 وفا داری باتوں سے نہیں ناپی جاتی ! مشکل وقت گواہ ھوتا ھے
2026-06-21 15:49:00
6
ayazrana6820
AYAZ RAJP👀T🇵🇰🇸🇦 :
اسے پرواہ نہیں کہ کل کیا ہوگا، وہ چھپا لیتا ہے اپنے سارے غم مسکرا کر... لوگ تلاش کرتے ہیں وجہ اداس ہونے کی، اور وہ ہمیشہ خوش رہتا ہے🥰
2026-06-21 12:26:05
6
jani6266263
y💔 :
جو دل نے چاہا وہ ملا ہی نہیں 😖
2026-06-22 19:02:09
4
attaullah5385
attaullah :
:کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان کسی سے بانٹ نہیں پاتا۔ نہ وہ چیخ کر رو سکتا ہے، نہ کسی کے کندھے پر سر رکھ کر ٹوٹ سکتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ خاموشی سے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے آنسو صاف کرنا سیکھ لیتا ہے۔ اور شاید وہیں سے اس کی شخصیت بدلنا شروع ہوتی ہے۔ایسے لوگ پھر آسانی سے نہیں ٹوٹتے۔ وہ مسکرانا بھی جانتے ہیں اور خاموش رہ کر درد چھپانا بھی۔ کیونکہ زندگی نے انہیں یہ سبق بہت پہلے سکھا دیا ہوتا ہے کہ اصل طاقت کسی کے ساتھ ہونے میں نہیں، بلکہ تنہائی میں خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے۔ ✨
2026-06-22 18:19:47
4
user891633728
cute Pathan ❤❤❤💕 :
😞ر:رات کی تنہائی میں اکثر یہ سوال آتا ہے کیا میری بھی کمی کسی کو محصوس ہوتی ہے💔
2026-06-22 18:17:46
3
ranavai1592
Rana vai :
it's my favorite songs
2026-06-23 07:25:39
1
hamzapathan940
ʜᴀᴍᴢᴀ ᴋʜᴀɴ ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇ :
𝙘𝙖𝙥𝙘𝙪𝙩 𝙥𝙧𝙤 𝙖𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚
2026-06-23 11:11:05
1
dill.jaan.tabbsum5
Muhammad :
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پے برس گئی دل بے خبرمیری بات سن اُسے بھول جا
2026-07-18 17:34:30
0
anas.khan30476
Anas Khan 804 swab🇵🇰302🇵🇰 :
2026-07-20 16:43:29
0
mr_umar_16
🥰 UM PRINCE 👑 :
Kia he view hai bhai 😘
2026-06-22 21:47:29
1
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About