@shafaq_testic: میں اپنی ماں کی بے قدری کیسے کر سکتی ہوں؟ جس وقت ہمارے باپ نے ہمیں پہچاننے سے انکار کر دیا تب ہماری ماں ہمارے ساتھ تھی ہمارے باپ نے تو ہمیں چھوڑ دیا لیکن ہماری ماں نے ہمیں کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دی بلکہ ہمیں باپ اور ماں دونوں کا پیار دیا انہوں نے تو ہمارے لئے اپنی زندگی تک برباد کر دی
love you so much ami And Happy Father’s day #creatorsearchinsights #relatable #foryoupage