@uziii.mano4: ✽ "اللہ" میں بکھر جاتی ہوں: ✽ میں سمجھ نہیں پاتی دل بوجھل ہو جاتا ہے آنسو رکتے نہیں تڑپ ختم نہیں ہوتی ہنستے ہنستے رو پڑتی ہوں آپ تو سب جانتے ہیں نہ "اللہ" ✽ _ مجھے تھام لیں نہ پلیز آپ سب حالات سے واقف ہے ہر خوشی ہر تکلیف ہر لمحے ہر سکون سے واقف ہیں نہ "اللہ" ✽ مجھے اپنا بنا لیں بس سب سے غنی کر دیں، ✽ "اللہ جی" ✽ آپ سنبھال لیتے ہیں ہمیشہ، میں کھو جاتی ہوں بار بار، مجھے اُس راستے پر استقامت دیں ثابت قدمی دیں جو راستہ آپ تک آتا ہے... ✽ میرے پیارے "اللہ".. _ @tiktok creators #unfreezemyaccount #tiktokviwesproblem #fppppppppppppppppppp #foryou #unfreezemyacount