@pakhtoonist: کچھ چیزیں نہ ہمیشہ ناقابل برداشت ہی رہتی ہیں جیسا کہ اونچی آواز احساس سے عاری پتھر نما دل منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان, روح کو گھائل کر دینے والے تلخ قرة الفاظ اور وقت سے پہلے بدلتے چہرے🖤 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio