@atiafarooq7: میں جانتی ہوں کہ میں ایک کامل عورت نہیں ہوں۔ شاید میں تمہیں بہت سی خوشیاں بھی نہ دے سکی ہوں، لیکن یہ ہمیشہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے دل کو تمہاری محبت کے لیے چُنا ہے، اور اس دل میں تمہارے سوا کوئی جگہ نہیں پا سکتا۔ اور یہ بھی یاد رکھنا کہ میری طرح تمہیں اتنی سچی، بے لوث اور خالص محبت شاید کوئی اور نہ کر سکے۔ ❤️🌹 تم میری دعا بھی ہو، میری محبت بھی، اور میرے دل کی سب سے خوبصورت خواہش بھی۔ ✨💕 #allfollowers #foryoupage #millionviews #sakoonekalub #urdupoetery۔"