🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-06-21 08:11:39
1
Prishee :
inshallah Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-21 04:56:51
3
m.arzoo.26 :
آمین
2026-06-21 04:16:07
3
Sheikh Yousaf (MR, D.G.khan) :
انشاء اللہ جلد ،
یا رحمن یا رحیم یا حیی یا قیوم یا ذالجلال والاکرام یا علیم یا عظیم نیک اولاد نرینہ عطاء فرمائے گا جسکا نام اللہ کے بابرکت ناموں کے وسیلے سے محمد رکھوں گا
اور جتنے بھی دوست احباب مائیں بہنیں یہ دعا پڑھ رہی ہیں سبکی جائز حاجتیں پوری اور مناجات قبول فرما ، آمین