@isb_gulberg2: عورت محبت کسی اور مرد سے کرتی ہے مگر اسے سنبھالتا کوئی اور مرد ہے لیکن اکثر عورت ایسے مرد کی قدر نہیں کرتی اور آخر میں عورت اکیلی رہ جاتی ہے پھر نہ کوئی سنبھالنے والا ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ساتھ دینے والا۔ #urdupoetry #foryoupage❤️❤️ #fyp #trending #urdupoetry