:ممکن ہے کہ میں غلط ہوں پر میرا تجربہ بتاتا ہے
کہ انسان کے مالی حالات محبتوں اور رشتوں کو کمزور بنا دیتے ہیں 😳😳
2026-06-21 08:19:35
2
Zia Rasheed :
miss you Abu jan
2026-06-21 07:06:07
1
fabulous,,, :
agreed
TB. duniya. KY. asaall. rang. Nazar. ayte. hi
2026-06-21 06:00:03
1
Seerat :
Right🥰
2026-06-21 07:41:57
1
Mirza Ateeb :
yes
2026-06-21 10:12:05
0
✨ Golden Vibes ✨ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭miss you Ami abou
2026-06-21 04:34:14
1
Arslan. Malik :
right
2026-06-21 07:16:55
0
Azam :
right
2026-06-21 07:08:15
0
Stub Born :
bilkul asa hi h🥰
2026-06-20 20:12:04
1
Shabaz Gujjar :
bilkul g
2026-06-21 03:27:07
0
Jutt brand :
sahi bat ha Miss u to abu jaan 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 09:51:57
0
nayab Jutt804 :
beshak😭😭😭😭
2026-06-21 09:43:38
0
Angel :
I miss you abu jaan 😌
2026-06-21 09:38:06
0
0 to ∞ :
1000% agreed
2026-06-21 07:42:29
0
Abdullah :
miss you baba 😢
2026-06-21 07:07:46
0
sh mubeen 6783 :
bilkul thk kaha
2026-06-21 03:41:01
0
minni :
right
2026-06-21 10:20:09
0
kuri Punjab di :
miss u abu g😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 08:25:59
0
Mazher Mazher :
اس سال بھی بہت بارشیں ہوئیں... اور اس سال بھی آپ بہت یاد آئے، ابو 😢😭😭😭
...میرے بم وطنوں، میرے پیارے دوستو
اگر آپ کے والدین زندہ ہیں، آپ کے ساتھ ہیں، تو اپنے رب سے 🙌🤲 ایک دعا ضرور مانگا کریں
کہ آپ اپنی زندگی میں جو بھی کامیابیاں حاصل کریں، وہ ان کی موجودگی میں کریں۔
کیونکہ اگر آپ نے سب کچھ ان کے بعد حاصل کر بھی لیا... تو یقین مانیں، اُس کا کوئی فائدہ نہیں۔
ماں باپ کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے... ہر کامیابی بے معنی ہو جاتی ہے۔
کچھ دن پہلے کی بات ہے... عید کے قریب میں شاپنگ کے لیے میرا بازار جانا ہوا۔ تو وہاں میری نظر ایک جوتے پر پڑی... بہت ہی خوبصورت، نرم اور آرام دہ جوتا تھا۔
میں نے اسے ہاتھ میں لیا... تو دل میں فوراً ابو کا خیال آ گیا۔
میں سوچنے لگا... اگر ابو یہ جوتا پہن کر چلیں گے تو کتنا سکون محسوس کریں گے۔
...میں نے دکاندار سے قیمت پوچھی
قیمت غالباً کوئی 95 ریال کے قریب تھی۔
...میں چاہتا تو فوراً خرید لیتا
لیکن...! میں وہ جوتا نہیں خرید سکا۔
...وجہ یہ نہیں تھی کہ میرے پاس پیسے نہیں تھے 😢😭
دکھ یہ تھا کہ... میرے ابو اب اس دنیا میں نہیں تھے۔
اور بھی بہت سی چیزیں ہیں...
...جو میں اپنے ابو کے لیے خریدنا چاہتا تھا
لیکن افسوس... اب وہ سب صرف خواہشیں رہ گئی ہیں۔
اسی لیے... میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں...
جن کے ماں باپ زندہ ہیں... ان کی قدر کریں۔
کوشش کریں کہ آپ اپنی کامیابیاں ان کی آنکھوں کے سامنے حاصل کریں...
تاکہ وہ آپ پر فخر کر سکیں۔
اور آپ اتنے قابل بن جائیں کہ انہیں اچھے کپڑے، اچھے جوتے، اور اچھی زندگی دے سکیں۔
...کیونکہ وقت گزر جانے کے بعد
...صرف ایک جملہ رہ جاتا ہے
💔 "کاش... آپ زندہ ہوتے، ابو"۔
اور میں آپ سب کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ سب کو آپ کے نیک مقصد میں کامیاب کرے اور آپ اپنے والدین کے لیے وہ سب کچھ کریں جس کے آپ کے دل میں خواب ہیں۔
2026-06-21 08:02:56
0
Mughal :
🥰🥰🥰
2026-06-21 09:51:41
0
🦅🇵🇰Raja Fakhar🇺🇸🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-20 20:07:56
0
To see more videos from user @shahnawazbol, please go to the Tikwm
homepage.