پسند کے لوگ تکلیف بہت دیتے ہیں۔
وہ شاید جانتے بھی نہیں کہ ان کی ایک بے رخی ایک نظر انداز کرنا یا ایک مختصر سا بدلتا ہوا لہجہ کسی کے پورے دن پوری رات اور کبھی کبھی پوری زندگی پر اثر ڈال جاتا ہے۔ عجیب بات ہے نا جن لوگوں سے ہمیں سب سے زیادہ سکون ملتا ہے، اکثر وہی لوگ ہمارے دل کی سب سے بڑی بے چینی بن جاتے ہیں۔
ہم ان کے ایک پیغام کے انتظار میں گھنٹوں گزار دیتے ہیں، ان کی ایک جھلک کے لیے راستے تکنے لگتے ہیں اور جب وہ ہماری طرف توجہ نہیں دیتے تو دل کے اندر ایک خاموش سی اداسی گھر کر لیتی ہے۔ نہ ہم ان سے شکوہ کر سکتے ہیں، نہ خود کو ان سے دور کر سکتے ہیں۔ محبت شاید اسی بے بسی کا نام ہے
2026-06-23 08:21:51
2
ᕙ༄ 𝐙́𝐈́𝐈́𝐃𝐈̀ ༄ᕗ :
same to same😷😢
2026-07-07 10:12:31
0
. :
itny gheary alfz
2026-06-21 08:10:11
0
♛ᴍᴜʙᴇᴇᕙ(⇀‸↼‵‵)ᕗ❤♛ :
Hay💔😞
2026-07-24 08:11:37
0
🍁 :
عظیم ترین خوبی یہ ہے
کہ آپ قابلِ محبت ہونے سے زیادہ قابلِ اعتبار ہوں😊
2026-06-23 05:38:51
1
@SartajKingOfficial :
yar ap poetry boht achi laga ho ❤️jasa ka ap ko atna Dard Mila ho 😳
2026-06-29 22:30:04
0
Abiha zahra🌺 :
kyu
2026-06-20 18:00:30
1
رستم خان 🍂 :
Allah 😭
2026-06-28 08:33:25
0
خادمہ مہدی جانم ✨🍂 :
wash 🥹 sister
2026-06-21 04:42:44
0
ITX__Aلi-BABA :
💞💞💞
2026-07-26 03:39:46
0
🖤⃢𝐒𝐀𝐅𝐈-🥀 :
🖤
2026-07-22 17:33:15
0
Hussaini Lashkar :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-07-19 12:28:06
0
🌸 :
😂😂😂
2026-07-15 13:44:46
0
◦•●◉✿̶̶🦅🏴☠️✿◉●•◦ :
💔💔😢
2026-07-15 09:37:12
0
🖤 :
🥰
2026-07-15 10:23:43
0
❤️🩹✌️𝑺𝑻𝑨 𝑳𝑬𝑾𝑨𝑵𝒀✌️❤️ :
🖤🖤
2026-07-11 07:52:02
0
@SartajKingOfficial :
❤️❤️❤️
2026-06-29 22:29:05
0
Saim Abbas :
🥰🥰🥰
2026-06-20 19:43:07
0
To see more videos from user @dilara_noor1, please go to the Tikwm
homepage.