@faizali_rajar: سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے نوکریاں فروخت کرنے کے خلاف آج داؤدپوتہ لائبریری حیدرآباد کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ تمام نوجوانوں نے یہ عہد کیا ہے کہ میرٹ کی بحالی تک ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ❤️✊ ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ CCE 2024 کا امتحان منسوخ کرکے دوبارہ شفاف طریقے سے لیا جائے۔ #MeritForSindh #CCE2024 #JusticeForCandidates