@amirkhan19952: #گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے سابق جنرل سیکرٹری میٹروپولیٹن کے سینیئر رہنما عامر خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات ۔ وفد میں میٹروپولیٹن سینیئر نائب صدر عثمان اورکزئی، پیپلز یوتھ پشاور کے صدر مبشر اورکزئی، پی کے 82 سینیئر وائس پریزیڈنٹ سہیل خان کاکا خیل ، پیپلز پارٹی پشاور کے سرگرم کارکن عنایت حمید خان سمیت دیگر کارکن شامل تھے ۔ وفد نے گورنر سے پارٹی امور اور مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت کی جس پر گورنر نے مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی وفد نے کارکنوں کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا شکریہ ادا کیا #GovernorKP #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan