@bilalshaheen712: *آج سے ٹھیک سو سال بعد*
*جب 2126 ہوگا تو یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا*
*اس وقت ہماری قبریں گنجان حصوں میں گم ہو چکی ہونگی*
*اس لئے خوش رہا کریں ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں*
*یہ دنیا عارضی ٹھکانا ہے حق کا ساتھ دیں حسد چھوڑ دیں*
*خوشیاں بانٹیں اور خوش رہیں*