@hussan_parsat8: "ہر شخص میں بنیادی طور پر سب سے زیادہ بھاری بھرکم اس کی "انا" راسخ ہوتی ہے، یہ "انا" حق اور انصاف کی حدود کو پوری آزادی کے ساتھ توڑتی ہے - چھوٹے پیمانے پر اس کے مظاہرے روزانہ کی بنیاد پر اور بڑے پیمانے پر اس کے مظاہرے تاریخ میں دیکھنے کو ملتے ہیں، خصوصاً یورپ میں طاقت کی غیر مساویانہ تقسیم ؛ جو ظاہر کرتی ہے کہ انسان ایک شکار کرنے والا وحشی خونخوار درندہ ہے - یہ اپنے ارد گرد کمزور انسان کو دیکھتا ہے اور اس پر ٹوٹ پڑتا ہے. "انا پرستی" کے عادی انسان میں یہ خصائل بھی ہوتے ہیں ؛ نفرت ، غصّہ ، حسد ، بغض اور بد تمیزی ؛ یہ سب خصائل مل کر کوبرا ناگ کے دانت میں چھپا ہوا زہر تخلیق کرتے ہیں ؛ ایسا انسان مناسب موقعہ کے انتظار میں رہتا ہے تاکہ اپنے اندر چھپا ہوا یہ زہر باہر نکال سکے اور دوسروں کو ڈس سکے!- " جرمن معلم فلسفی آرتھر شوپنہاؤر تحریر: Musa Pasha
ُ
ُ
ُ
ُُ #aesthetic #trending #nature #viral #waqaryousafzai