@nakam_ishaq0: میں آج تمہیں اپنے دل کی حقیقت بتانے جا رہا ہوں،شاید اس سے پہلے کبھی تم نے اپنے لیے کسی کے دل سے نکلے گئے الفاظ نہ سنے ہوں،تمہیں بس اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ جب سے تم میری زندگی میں آئی ہو میری زندگی میں چار چاند لگھ گئے،میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ایک چاند سے چہرے سے ایک پھول سی ہنستی کھلتی مسکراہٹ سے اتنی محبت ہو جائے گی،جو میری کمزوری بن جائے گی،تم سے پہلے میری زندگی کا کوئی مطلب مقصد نہیں تھا،ہاں مگر اب جو بھی ہو سب کچھ صرف آپ ہو،میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا،کیونکہ میں باتوں سے نہیں حقیقتاً تم سے محبت کرتا ہوں،ہاں اگر یہ سب جانتے ہوئے بھی تم جانا چاہو،اپنی زندگی کسی اور کے ساتھ گزارنا چاہو،تو میں تمہیں ہرگز نہیں روکوں گا تمہاری خوشی کی خاطر میں سب قربان کر دوں گا،حتیٰ کہ اپنی خوشی بھی،ایک ہی بات سوچوں گا کہ تم خوش ہو،میں شاید تمہارے بعد رہوں یا نہ رہوں میری سانسیں جو تم سے جڑی ہیں وہ تمہارے بعد زیادہ دیر چلیں یا نہیں،مگر اتنا یاد رکھنا میں تمہیں سچے من سے شچے دل سے پیار کرتا تھا،اور ہمیشہ کرتا رہوں گا،تمہارا ساتھ ویسے شاید نصیب نہ ہو مگر مر کر خدا سے کہوں گا ایک روح بنا کر تمہارے ساتھ رہنے دے گا،ایک احساس بن کر جو ہمیشہ تمہیں پیار کرے گا اور تمہیں خوش دیکھنا چاہے گا،❤️🌙🌸