@phone.fix.kpk: All Display Light Easy Solution اگر آپ کے Samsung A04 یا A045F میں ڈسپلے نظر آ رہا ہے لیکن لائٹ نہیں آ رہی، تو یہ Backlight Issue ہو سکتا ہے۔ سب سے پہلے VPH_PWR لائن چیک کریں، کیونکہ یہی Backlight IC کو پاور فراہم کرتی ہے۔ اس کے بعد LED_A اور LED_K لائنز کی Continuity چیک کریں۔ اگر لائن اوپن ہو تو جمپر لگا کر ٹریک بحال کریں، اور اگر شارٹ ہو تو متعلقہ کمپوننٹ کو تلاش کرکے تبدیل کریں۔ #SamsungA04 #f