@jahangirpti804: 🚨🔥 اہم ترین سوال !!🚨🔥 عمران خان نے کہا تھا آگر ایک مہینے سے زیادہ مجھے یہ قید تنہائی میں رکھیں تو صوبہ خیبرپختونخوا بند کردو، عمران خان سوال میرا عاشقِ عمران محمد سہیل آفریدی سے ہے کہ آپ نے عمران خان کی اس ہدایت پر ابھی تک عمل کیوں نہیں کیا۔؟؟🚨🚨 #relaseimrankhan #فیصلے۔اب۔سڑکوں۔پر #viewsproblem😭 #unfreezmyaccount #dontundermyvideo