عوام ترقی اور بہتر انٹرنیٹ کے خلاف نہیں، لیکن آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 23 اور 24 کے تحت نجی ملکیت کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اگر کسی شہری کے گھر، دکان یا پلاٹ پر کوئی تنصیب لگانی ہے تو مالک کی رضامندی، شفاف طریقہ کار اور مناسب معاوضہ لازمی ہونا چاہیے۔ عوام کے حقوق اور ترقی، دونوں ساتھ ساتھ چلنے چاہئیں۔"
2026-06-21 09:46:13
6
Nasir Asghar :
2026-06-21 00:56:12
5
Imran 3 :
ye bill na manzor hy
2026-06-21 09:02:31
3
Ss Rajput :
یااللہ پاک ہماری ان ظالموں درندوں سے حفاظت فرما
2026-06-21 16:30:16
1
To see more videos from user @fazal.akbar055, please go to the Tikwm
homepage.