@fayyaz.f: کچھ لوگ زندگی میں اس طرح شامل ہوتے ہیں کہ وہ صرف ایک پسند نہیں رہتے، بلکہ روح کا ایک ایسا حصہ بن جاتے ہیں جسے کبھی خود سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ تُم میری زندگی کا وہ خوبصورت ترین موڑ ہو، جہاں آ کر میرے دل کی تمام تلاش ختم ہو گئی۔ #foryoupage #viralvideo