@hasan_prast: اپنی زندگی کو لوگوں کی مرضی کے مطابق نہیں، بلکہ اپنی روح کے سکون کے مطابق جئیں۔ اپنے دل کو سنیں اور خوش رہیں۔ ❤️ وہی کریں جو آپ کے دل اور روح کو سکون دے، کیونکہ آخر میں آپ کا اپنے آپ سے راضی ہونا سب سے زیادہ مائنے رکھتا ہے۔❤ . . . . #beauty #reels #bollywood #aesthetic #foryou