@unkown_ns09: #FathersDay #viralvideo #foryoupagе #growth #dontundarrviewmyvideo

Nazia09
Nazia09
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 19:20:16 GMT
37363
1798
14
372

Music

Download

Comments

js.baloch7
js baloch :
beshak 😞
2026-06-21 08:47:00
1
mfahadkhan6.13
Muhammad Fahad khan 6.13🇵🇰 :
absoulately right💯💯💯
2026-06-21 11:57:33
0
biniiiiiiahil
🦋 :
is Fatherday pe mere abu ni🥺🥺
2026-06-21 11:03:26
0
maanobili590
MaanO :
beshak
2026-06-21 10:17:27
0
mazher.mazher284
Mazher Mazher :
اس سال بھی بہت بارشیں ہوئیں... اور اس سال بھی آپ بہت یاد آئے، ابو 😢😭😭😭 ...میرے بم وطنوں، میرے پیارے دوستو اگر آپ کے والدین زندہ ہیں، آپ کے ساتھ ہیں، تو اپنے رب سے 🙌🤲 ایک دعا ضرور مانگا کریں کہ آپ اپنی زندگی میں جو بھی کامیابیاں حاصل کریں، وہ ان کی موجودگی میں کریں۔ کیونکہ اگر آپ نے سب کچھ ان کے بعد حاصل کر بھی لیا... تو یقین مانیں، اُس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ماں باپ کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے... ہر کامیابی بے معنی ہو جاتی ہے۔ کچھ دن پہلے کی بات ہے... عید کے قریب میں شاپنگ کے لیے میرا بازار جانا ہوا۔ تو وہاں میری نظر ایک جوتے پر پڑی... بہت ہی خوبصورت، نرم اور آرام دہ جوتا تھا۔ میں نے اسے ہاتھ میں لیا... تو دل میں فوراً ابو کا خیال آ گیا۔ میں سوچنے لگا... اگر ابو یہ جوتا پہن کر چلیں گے تو کتنا سکون محسوس کریں گے۔ ...میں نے دکاندار سے قیمت پوچھی قیمت غالباً کوئی 95 ریال کے قریب تھی۔ ...میں چاہتا تو فوراً خرید لیتا لیکن...! میں وہ جوتا نہیں خرید سکا۔ ...وجہ یہ نہیں تھی کہ میرے پاس پیسے نہیں تھے 😢😭 دکھ یہ تھا کہ... میرے ابو اب اس دنیا میں نہیں تھے۔ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں... ...جو میں اپنے ابو کے لیے خریدنا چاہتا تھا لیکن افسوس... اب وہ سب صرف خواہشیں رہ گئی ہیں۔ اسی لیے... میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں... جن کے ماں باپ زندہ ہیں... ان کی قدر کریں۔ کوشش کریں کہ آپ اپنی کامیابیاں ان کی آنکھوں کے سامنے حاصل کریں... تاکہ وہ آپ پر فخر کر سکیں۔ اور آپ اتنے قابل بن جائیں کہ انہیں اچھے کپڑے، اچھے جوتے، اور اچھی زندگی دے سکیں۔ ...کیونکہ وقت گزر جانے کے بعد ...صرف ایک جملہ رہ جاتا ہے 💔 "کاش... آپ زندہ ہوتے، ابو"۔ اور میں آپ سب کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ سب کو آپ کے نیک مقصد میں کامیاب کرے اور آپ اپنے والدین کے لیے وہ سب کچھ کریں جس کے آپ کے دل میں خواب ہیں۔
2026-06-21 12:09:03
0
user7403015271107
user7403015271107 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-21 13:04:53
0
mr.raissajid320
pashabhai :
🥰🥰🥰
2026-06-20 22:46:02
0
ayat.rajput875
Ayyat Rajput 💕💞🥰 :
😢😢😢
2026-06-21 11:15:37
0
enem1623
enem :
💯
2026-06-21 10:33:11
0
zebyijutt07
️ :
❤️
2026-06-20 22:58:49
0
user8817510461984
Rashid saleem :
❤️❤️❤️
2026-06-21 08:10:44
1
mr.raissajid320
pashabhai :
😂😂😂
2026-06-20 22:45:57
0
mr.raissajid320
pashabhai :
🥰🥰🥰
2026-06-20 22:45:47
0
khadijaimran44
Khadijaimran44 :
😳😳😳
2026-06-21 13:22:39
0
To see more videos from user @unkown_ns09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About