@mudasirtlp102: ٹک ٹاک پر محرم میں سب سے زیادہ سنی جانے والی آوازوں میں KHR کی آواز نمایاں ہے، خاص طور پر ان کا مشہور جملہ "کون حسین؟" حُسَیْنٌ مِنِّی وَأَنَا مِنَ الْحُسَیْنِ ترجمہ: حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔#creatorsearchinsights #viraltiktok #1millionaudition