@slii9b: ئاسودە بە قەحبە💔.. #slii9b #actvies? #سەیدسادق

࣪شکست🖤..
࣪شکست🖤..
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 20 June 2026 19:28:55 GMT
9749
1363
5
147

Music

Download

Comments

nyar.jalal
نیـار⚜️🖤. :
dllakam♥️
2026-06-21 05:38:00
0
nev6rr
࣪نێڤە؟؟` :
Hanasam🖤
2026-06-20 23:41:08
0
nev6rr
࣪نێڤە؟؟` :
Taqanakai mn🖤
2026-06-20 23:41:05
0
zhiirr.4
ژیــــر، :
Raqyy😍..
2026-06-20 19:59:13
0
ii.me26
. :
21/6/2026 🥀دوارە یادت
2026-06-21 01:02:49
0
To see more videos from user @slii9b, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گزرا ہوا ایک ایک پل انسان مرتے دم تک یاد رکھتا ہے۔ شعوری اور لاشعوری طور پر اس کے سحر سے نکلنا ناممکن ہو جاتا ہے۔اس کے وجود کا احساس خوشبو کی مانند ہر لمحہ آپ کے ساتھ رہتا ہے۔ اُسکی باتیں اُسکا لہجہ اُس کا ایک ایک انداز دل و دماغ پر نقش ہو جاتا ہے اور وہ آپکو ہر وقت بے قرار اور بے چین رکھتا ہے لوگ اِسے محبت کا نام دیتے ہیں ہر ایک کا اپنا نظریہ اور خیال ہے میرے خیال میں ایسا شخص رُوح کی تسکین ہوتا ہے جس سے محبت، عقیدت، اور احترام کا ایسا تعلق ہو کہ میلوں دور ہو کر بھی وہ روحانی طور پر آپ کے ساتھ ہو اُس کی ایک نظرِکرم ہی آپ کی خوشی کا باعث ہو آپ جب بھی اُسے یاد کریں یا اُس سے بات کریں اُسکی ذات اُسکا وجود آپ کے لئے ہو۔ آپ کے ہر دُکھ اور تکلیف میں آپ کے ہمت و حوصلے کو قائم رکھنے والا ہو اور اُسکی ایک مسکراہٹ ہی آپکو شاد و آباد کر دے۔ایسا شخص زندگی کی رونق، شام کی رنگینی، اندھیرے میں جگنو کی مانند ہوتا ہے اُس کا آپ کی زندگی میں ایک پل کے لئے آنا ہی تسکین کا باعث ہے۔  ادھوری_خواہشیں # #HeartTouching  #اردو_شاعری #unfrezzmyaccount #Deeplines

About