@saddam...212: قدرت کی خاموش میں ایک عجیب سا سکون چھپا ہے جہاں نہ کوئ شور ہوتا ہے نہ کوئ دکھ سنانے والا۔ هوا کی ہلکی سی سرسراہٹ درختوں مدھم سے آواز دل کی ہر بوجھ کو اہستہ ہلکا کر دیتی ہے یہی وہ جگا ہے جہاں انسان خود ملتا ہے اپنے اندر کے شور کو سمجھتا ہے ، اور سکون ڈھونڈ لیتا ہے ، قدرت ہمیں یہ سکھاتی ہے کی خاموش بھی ایک زبان ہوتے ہے بس اسے محسوس کرنے والا دل چاہے#saddam21 #@MH Abbas . #@🌸SaMEeR🇵🇰✈️ @🌸𝙎 𝘼 𝙀 𝙀 𝘿🌸