@mouhamedavicab.496: #couveuseautomatique #elevagedecaille #formationcouveuse #viral

#avicab#
#avicab#
Open In TikTok:
Region: SN
Saturday 20 June 2026 20:01:27 GMT
363
43
8
1

Music

Download

Comments

noreyni5450
Noreyni :
nice
2026-06-21 05:44:15
0
morndack0
Mor Ndack :
🥰🥰🥰
2026-06-20 20:04:59
0
thian7118
thian :
🙏🙏🙏
2026-06-20 21:12:06
1
user764876037
TINE ÉLEVAGE 996 BOU SONKO :
❤️❤️❤️
2026-06-20 21:04:41
1
papealiounembaye6
papealiounembaye6 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 01:29:12
1
To see more videos from user @mouhamedavicab.496, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم سب نے ایک دن اس دنیا سے چلے جانا ہے۔ یہ حقیقت ہم سب جانتے ہیں، پھر بھی نہ جانے کیوں ایک دوسرے کے دل دکھانے، نفرتیں بانٹنے، حسد کرنے اور ایک دوسرے کا جینا حرام کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ زندگی بہت مختصر ہے، یہاں کوئی ہمیشہ رہنے نہیں آیا۔ جو وقت ہمیں محبت، احترام اور اچھے اخلاق کے ساتھ گزارنا چاہیے، وہی وقت ہم انا، ضد اور لڑائیوں میں ضائع کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، انسان کے جانے کے بعد اس کی دولت، عہدہ یا غرور نہیں بلکہ اس کا کردار اور لوگوں کے دلوں میں چھوڑی ہوئی محبت یاد رہتی ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ کسی کے لیے آسانی بنیں، کسی کے چہرے کی مسکراہٹ کا سبب بنیں، کسی کے دل پر بوجھ نہیں۔ کیونکہ آخرکار ہم سب مسافر ہیں، اور ایک دن اسی مٹی میں لوٹ جانا ہے جہاں سے آئے ہیں۔ زندگی کو نفرتوں میں نہیں، محبتوں میں گزاریں۔ ہوسکتا ہے آج جس شخص کو آپ تکلیف دے رہے ہیں، کل اس سے معافی مانگنے کا موقع بھی نہ ملے۔ ہم سب مر جائیں گے، یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔ 💔🥀 #deeplinespoetry🥀 #1millionviews #foryoupage #10millionviews #viewsproblem

About