@imtizmari: دونوں پولیس اہلکار ایک خاندان گھرانہ کے اور ایک ہی ساتھ اتنا دور ٹرانسفر اور پہر کجھ ہی دنوں میں دونوں کو ویرانے میں ڈیوٹی کے بھیجنا کافی سوالات اس واقع سے جنم لے رہی صاف شفاف تحقیقات کیے جائیں کہیں ان اہلکاروں کو کسی وڈیرے یا منشیات فروش کی کہنے پر قتل تو نہیں کیا گیا اب سوال یہ ہے کہ چلو ڈکیت تہے تو وہ سیدھا فائرنگ کبھی بہی نہیں کرتے ان اہلکاروں کو بلکل قریب سے گولیاں ماری گئیں اب دیکھتے ہیں کہ کتنا انصاف ہوتا اور ایس ایس پی ٹھٹہ امتحان میں پاس ہوتا ہے کہ نہیں جس حساب سے ایس ایس پی ٹھٹہ نو دو گیارہ ہو گیا ا واقع میں کجھ تو گڑ بڑ ہے ایس ایس پی ٹھٹہ اور ایس ایچ او گھارو کے خلاف سخت انکوائری کی جائے Justice for Majeed Marri And Akber Marri Imtiaz Chandio @