@oily5816: #وفا کی ایسی مثال کہ دل بھر آتا ہے 💔 *_5 محرم الحرام شہادت عون و محمدؑ ع__ __اے عون و محمد اگر پانی تک پہنچ بھی جاؤ تو اے ہاتھ مت لگانا کہ تمہارے آقا حسینؑ ع پیاسے ہیں_* فرات کا پانی سامنے تھا، پیاس کی شدت تھی... پر جب یاد آیا کہ خیمے میں مولا حسینؑ اور بچے پیاسے ہیں، تو دونوں بھائیوں نے پانی کو ہاتھ نہ لگایا۔ *سلام یا عونؑ، سلام یا محمدؑ* 🙌🏻❤️🩹 #foryou #100millionviews #