جو میری بہنیں مایوس ہوتی ہیں ان کے لیے یہ پیغام ہے اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا مجھے اللہ تعالی نے 15 سال بعد اولاد سے نوازا مجھے ڈاکٹر نے جواب دے دیا تھا تم ماں نہیں بن سکتی ان 15 سالوں میں میں کہاں کہاں نہیں گئی دن رات میرے روتے ہوئے گزرتے تھے میں نے کوئی وظیفہ بھی نہیں چھوڑا پھر ایک دن روتے روتے میرے سامنے سے یہ ایت گزری اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا اگر تم ایمان والے ہو تو فتح تمہاری ہوگی اس دن کے بعد سے میں نے مایوس ہونا چھوڑ دیا اور سورۃ محمد اور درود شریف کثرت سے پڑھنے لگی پھر اللہ نے مجھ پر رحم کر دیا اللہ تمام بے اولادوں کو اولاد کی نعمت سے نواز امین
2026-06-21 14:25:21
34
𝑀𝒶𝓈𝑜𝑜𝓂 𝑅𝒶𝓃𝒾 💖 :
mery liy dua kary allah mujy ulad dy ya phr apny pas bola ly 😥😥😥😥😔😔😔😔😔😔😔🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-21 04:07:16
39
queen :
آمین ثم آمین آمین آمین آمین 🥰
2026-06-21 07:08:29
10
muntahaali23 :
Allah mujy bi ould dy Ameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 06:37:59
23
M.mhd.mir.gujjar234 :
hamy Allah pak ny 13 sall bad nawaza hai Allah pak py yakeen bharosa rakhy wo atta krta 🥰🥰
2026-06-21 07:25:36
16
Farhan_ki_hun_Yar :
کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-06-21 16:14:23
12
Fareeza Sisters :
4 sal ho gy han😭😭😭
2026-06-21 07:44:39
14
malik.tanveer.m :
mry ly b duwa krna bhi Allah mujy b uld ata kry amen sumamen
2026-06-21 05:20:12
6
Ahmad :
🤲اللہ ہر بے اولاد کو اولاد عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-21 06:10:18
17
user9952876422909 :
Ameen SUM Ameen ALLAH TALLAH mujhy b ulad ki neymat sy nawazy Ameen SUM Ameen ap sab b mere liye b ulad ki dua krye ga I request to you😭😭😭😭😭😭😭😭