@djrprince: Dj Rprince thank you @Saké Le Xilencieux C @OZKID @BABA TEE @MAGIC ~VIBES @Iyaipobè Back_Up🥰🤷‍♀️❤️🧏‍♀️ @LE BON COIN (LBC) @Achabi's Perfumes 🌸🩷 @Mourchid Djèguèdè 🇧🇯🇫🇷 @BADMUS 🦅💯 #cejour #fypシ゚viral #pobe #nigeriantiktok🇳🇬 #benintiktok🇧🇯

DJ RPRINCE 229🇧🇯
DJ RPRINCE 229🇧🇯
Open In TikTok:
Region: BJ
Saturday 20 June 2026 20:35:54 GMT
131
28
4
4

Music

Download

Comments

onlyoneachabi10
Achabi's Perfumes 🌸🩷 :
Lo père ❤️
2026-06-20 21:49:11
0
baba.tee3633
BABA TEE :
🥰🥰🥰
2026-06-20 21:47:35
1
badmus.kuty
BADMUS 🦅💯 :
❤️
2026-06-21 00:16:00
0
To see more videos from user @djrprince, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے  لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے کہ ایک سے ہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے یہ جسکی ایک ضرب سے، کمالِ فنّ ِ حرب سے کئی شقی گرئے ہوئے تڑپ رہے ہیں کرب سے غضب ہے تیغِ دوسرا کہ ایک ایک وار پر اُٹھی صدائے الاماں زبانِ شرق وغرب سے یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے عبا بھی تار تار ہے، تو جسم بھی فگار ہے زمین بھی تپی ہوئی  فلک بھی شعلہ بار ہے مگر یہ مردِ تیغ زن، یہ صف شکن فلک فگن کمالِ صبر و تن دہی سے محوِ کارزار ہے یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے #muharram #حضرت_محمد_مصطفی_صل_الله_علیه_وسلم #حضرت_امام_حسین_علیه_السلام #کربلا #karbala #10thmuharram #hazratali #hazeathussain #hussaini #instagram #UMW #trending #viralvideo #یوم_عاشورہ

About