@o73op: "دنيا وأسرت زينب" #محرم #محرم_عاشوراء #الحسين #fyp #pppppppppppppppp

عَبدالله 🕷️.
عَبدالله 🕷️.
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 20 June 2026 20:36:42 GMT
28770
3950
7
74

Music

Download

Comments

heger50
. :
@.:@.:عليكم الامام الحسين واهل البيت ادعولي انجح من الاول متوصط بدور الثاني انكليزي دعوه اربعين شخص مستجابه تدرون بس اشوف واحد يدعيلي من كل كلبه يرتاح اعقلي ونفسيان🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 هاجر
2026-06-21 13:11:51
2
user1686930453844
حيدر احمد التميمي :
@🫆F✍️
2026-06-21 10:49:00
1
kj.hf01
زيـــــــّنب 🎀 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 09:00:06
2
To see more videos from user @o73op, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تیرے جانے کے بعد میں نے تمہیں بدنام نہیں کیا حالانکہ لوگ بہت پوچھتے رہے بار بار ضد کے ساتھ تجسس میں ڈوبے ہوئے سوالوں کے ساتھ۔ کوئی کہتا تھا سچ بتاؤ، آخر ہوا کیا تھا؟ کوئی کہتا تھا نام لے لو، دل ہلکا ہو جائے گا۔ مگر میں خاموش رہی۔😭 ​اس لیے نہیں کہ میرے پاس کہنے کو کچھ نہ تھا بلکہ اس لیے کہ جن سے محبت کی ہو ان کا نام ہجوم میں اچھالا نہیں جاتا۔ ​میں نے وہ راتیں بھی دیکھی ہیں ، جو تمہارے بغیر کاٹنا سیکھنی پڑیں وہ آنسو بھی پیے ہیں جو زبان تک آ کر واپس دل میں اتر گئے۔🥺💔 لوگوں کو لگا میں مضبوط ہوں انہیں کیا خبر یہ مضبوطی کتنی بار بکھر کر بنی ہے۔ ​میں نے تمہارا نام اس لیے نہیں لیا کہ اگر سچ بول دیتی تو شاید لوگ تم سے نفرت کرنے لگتے اور میں آج بھی یہ گناہ نہیں کرنا چاہتی کہ تمہیں لوگوں کی نظروں میں گرا دوں۔ ​تم گئے، میں ٹوٹی مگر میں نے اپنی خاموشی سے تمہاری عزت بچا لی۔ کیونکہ محبت ختم ہو جائے تو ہو جائے مگر احترام ہمیشہ باقی رہنا چاہیے۔اسی لیے مجھے لگتا ہے کہ تیرا نام تیری محبت تیری یادیں میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔😭🥀💔💔 #urdupoetry #brokenheart💔 #poetrystatus #foruyou

About