@studio.evergreen: زمانے میں رہ کے رہے ہم اکیلے ہمیں راس ہے نہ دنیا کے میلے 🙄❣️😴 #bollywoodsongs #oldsonglovers #midnightvibes #oldisgold #voiceofheart
سچی کھری تکلیف دہ اورکڑوی بات ہے،
قبرستان کے آگے سے گُزر جاتے ہیں، اتنا وقت نہیں ہے کہ باہر کھڑے ہو کر چھوٹی سی دُعا کرلیں،
افسوس صد افسوس ہماری زندگی پر ۔ ۔ ۔