@hanishk70: میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں غلام ابن غلام ہوں مجھے عشق ہے تو خدا سے مجھے عشق ہے تو رسولﷺْ سے یہ کرم ہے سارا بتول کا مرے منہ سے آئے مہک سدا جو میں نام لوں ترا جھوم کے 🥺❤️🩹میں تو پنجتن کا غلام ہوں .. #fby #foryou #foryoupage❤️❤️ #islamic_video #viralvideo