@charrymissh1432: لوگ مُجھ سے زِندگی کے بارے میں پُوچھتے ہیں🫠 میں کہتی ہوں!! وہ یُوسُفؑ جیسی خُوبصُورت ہے🌸 یَعقُوبؑ کے غَم جیسی اَفسُردہ🥹# اور یُوسُفؑ کے بھائیوں جیسی بے اِعتبار ہے۔💔 #عشق دا روگ نہ لا بیٹھی #nusratfatehalikhan #lyrics#itsmishal🖤 #foryou