@mehar_umar_daraz_siyal: خواتین کے سامنے نازیبا حرکت کی وائرل ویڈیو پر ایکشن کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار شخص کی جانب سے خواتین کے سامنے نازیبا حرکت پر ایس ایس پی سینٹرل کے احکامات پر پولیس کا بروقت ایکشن۔ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار۔ کراچی: جوہر آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان احمد ولد اعجاز احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم جوہر آباد کا رہائشی ہے۔ کراچی: گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش نازیبا حرکت کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کروا دیا۔ کراچی: ملزم نے انکشاف کیا کہ گزشتہ روز اس نے مین راشد منہاس روڈ پر لکی ون سے ناگن چورنگی جانے والے راستے پر یہ حرکت کی تھی۔ کراچی: جوہر آباد پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف قانونی و ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس خواتین کو ہراساں کرنے اور اخلاقی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

𝙈𝙚𝙝𝙧 𝙐𝙢𝙖𝙧 𝙎𝙞𝙮𝙖𝙡 ⨀
𝙈𝙚𝙝𝙧 𝙐𝙢𝙖𝙧 𝙎𝙞𝙮𝙖𝙡 ⨀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 21:53:28 GMT
319
31
2
12

Music

Download

Comments

user84593431181258
Sami bhatti :
🥰🥰🥰
2026-06-20 21:55:23
0
ramzankhanforyour0
Ramzan♥️سرگارنہ :
♥️♥️♥️
2026-06-21 05:19:49
0
To see more videos from user @mehar_umar_daraz_siyal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About