@shakardara.view: #مجلس_عزاء_بمناسبت #محرم_الحرام_2026 #بمقام_مرکزی_امام_بارگاہ_شکردرہ انشاءاللہ حسب سابق امسال بھی محرم الحرام کے مجالس بمناسبت شہادت حضرت امام حسین علیہ السلام 5 محرم سے لیکر 14 محرم تک نہایت عقیدت واخترام سے شب و روز مجالس منعقد ہوں گے۔ جملہ مومنین کرام سے بروقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔ #شب_کی_مجلس 9:15pm پر شروع ہوگا #عصر_کی_مجلس 3:00pm پر شروع ہوگا #شب_عاشور_کی_رات_جلوس: گاوں صحرا سے ٹھیک 8:30pm پہ راوانہ ہوکر انشاءاللہ 10:00pm تک شکردرے زیارت پہنچ جائے گا۔ #منجانب:- انجمن مرکزی امام بار