@jaral611: تمیں یہ سب سن کر کوئی فرق نہیں پڑتا تمہارے اندر میرے لیے کوئی فیلنگ نہیں ہے۔ اور میں پاگل تمہارے ساتھ جینے کے ایک صدی سے خواب دیکھتا آرہا ہوں تو ہر وقت میرے دل اور دماغ میں ہے میں تمہیں کبھی نہیں بلا سکا تیری ساتھ جینے کی حسرت میں، میں پاگل نے مر جانا ہے#@Heer