@anxious_1027: حبیب ابن مظاہر اسدی بنو اسد قبیلہ سے صحابی رسول تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی ۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے حبیب ابن مظاہر حسین ابن علی کے دوست تھے ۔ ان کی داستانیں حق دوستی کی لازوال داستانیں ہیں ۔ امام حسین سے بچپن سے شناسا تھے اور بوقت شہادت ان کی عمر اسی سال تھی ۔ ان کو امام نے خط لکھ کر اپنی مدد کے واسطے بلایا تھا ۔ خط موصول ہوا تو انہوں نے اپنی حبش النسل غلام جون کو کچھ رقم دے آزاد کرتے کہا " میں موت کی جانب جا رہا ہوں ۔ تجھے آزاد کرتا ہوں۔ جون جو حبش کا باشندہ تھا اور اس کا بنیادی مزہب عیسائیت تھا اس نے اپنے مالک کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ بلاخر وه حبيب ابن مظاہر کے ہمراہ ناکہ بندیوں سے بچتے ہوئے پہنچے اور دونوں کربلا کے شہید ہیں۔ حبیب ابن مظاہر نے لڑتے وقت جو میدان کربلا میں دشمن کو للکار کر رجز پڑھا ہے وہ بلاذری اور دیگر تواریخ کی کتب میں آیا ہے ۔ عربوں کا دستور تھا کہ وہ لڑنے سے قبل اپنی بہادری اور اپنے قبیلے کی شان میں اشعار پڑھتے تھے " اب اس بوڑھے کی جنگ دیکھو جس کی کمر جھکی ہوئی ہے ۔ جو گھوڑوں کی زین پر سیدھا نہیں بیٹھ سکتا ۔ تم لوگوں نے اہلبیت کا نہیں رسول اللہ کا خون بہایا ہے ۔ آؤ اور مجھ سے لڑو۔"۔ حبیب کی شہادت کے بعد ان کا غلام جون بھی شہید ہوا۔ #foryoupage 🥀

Over Thinker 🎭
Over Thinker 🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 22:12:09 GMT
87486
9324
49
374

Music

Download

Comments

ch_khawar_warraich
CHAND WaRڑaiCh 👑♥️🖤 :
حبیب اِبنِ مظاہرؓ وہ وفادار ساتھی تھے جنہوں نے بڑھاپے میں بھی امام حسینؓ کا ساتھ آخری سانس تک نبھایا، اسی لیے وہ دوستی اور وفاداری کی مثال سمجھے جاتےہیں
2026-06-21 16:57:19
50
ranausman_7832
Rana Usman🇵🇰,,🇨🇦 :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤✨ آمین ثمہ آمین 🥹
2026-06-24 05:56:54
4
heer56b
©🦢تلخ مزاج 🖤🦋💫 :
hayeee koi ni mery pass aisa
2026-06-23 01:45:30
3
turab.zahra2
udaas ladki :
q vaja
2026-06-22 10:03:59
1
mano.12516
syed zadi🏴🚩 :
😭😭😭😭 ہائے
2026-06-21 06:44:22
4
user_ansari07
💜 무슬림 소녀 알훔둘릴라 🖤 :
Caption Send Kar Sakty Hein Please
2026-06-23 15:42:38
2
babar.00145
𓆩𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌𓆪 𓆩𝑺𝒂𝒂𝒃𓆪 :
Hayeeeeee 🥺
2026-06-21 17:09:44
3
mianadil037
Mian Adil :
کاش ہمیں بھی خدا آل رسول سے حبیب کی طرح محبت کرنے والا بنائے
2026-06-23 14:13:13
3
zohaib.0120
Malik Muhammad Zohaib :
AP khud qn un jasy qn nhi banty AP janab e habeeb banoo🥰🥰🥰🥰
2026-06-21 11:02:09
1
turab.zahra2
udaas ladki :
kahin se aisa dost mile to mujhe bhi batana mujhe bhi jarurat hai aise dost ki
2026-06-22 07:03:11
1
talha0987654
TALHA BIN AHMAD :
Achy log abi bhe hn. Dill chota ni krty❣️
2026-06-21 17:56:15
2
prince_kashaf
پرنس 👑 کشف :
::جہاں میں ایک بار ہی دوستی ہوئی........... پھر نہ کوئی حبیبٔ بنا اور نہ کوئی حسینٔ
2026-06-23 11:59:25
2
mrscientist_h
Mr Scientist 😎 :
imam husain jasa dost bhi ho n
2026-06-21 20:28:09
0
user_ansari07
💜 무슬림 소녀 알훔둘릴라 🖤 :
Kaha Sy Laye 🤌🏻🥀💯🖤🫠
2026-06-23 15:43:11
2
shanialika512
ارسلان شانی علی کا 👑512🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-21 11:27:50
1
prince_kashaf
پرنس 👑 کشف :
❤️❤️❤️
2026-06-23 11:59:18
1
saadawanpp
Saadawan :
🥺
2026-06-21 18:52:27
1
junejosahab640
جوڻيجو صاحب :
♥️♥️♥️
2026-06-22 13:31:54
1
zabijutt565656
zabijutt565656 :
♥️♥️♥️
2026-06-22 08:05:07
1
taimoor.niyazii
تیمور نیازی داؤدخیلوی😎🔥 :
💔💔💔
2026-06-22 18:32:42
1
mianfahadrathore24
mianfahadrathore24 :
❤️
2026-06-22 22:48:36
1
amjadalikhan7181
امجد علی٫😘 :
🥹
2026-06-21 18:13:59
1
sardarnouman259
سردار❤️‍🩹 :
💔💔💔
2026-06-21 05:06:48
1
sono__01
Malik 🦅🔥 :
🥺🥺🥺
2026-06-22 18:37:21
1
mainbuttkotlaala
فقیر ہا میں نبی دے در دا 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 15:39:09
1
To see more videos from user @anxious_1027, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About