جتنے بھی دوسرے ممالک سے سیاح ہمارے ملک میں اتے ہیں ہمیں ان کا احترام کرنا چاہیے ان سے اچھی طرح پیش انا چاہیے جتنا ممکن ہو سکے انہیں رعایت دینی چاہیے اگر وہ ہمارے سے کوئی چیز خریدتے ہیں انہیں سپیشل ڈسکاؤنٹ دیا جانا چاہیے راستہ پوچھیں تو پوری طرح اچھی طرح ہیلپ کرنی چاہیے انہیں تنگ نہیں کرنا چاہیے ان کے پیچھے نہیں جانا چاہیے جس طرح بچے پیچھے چل پڑتے ہیں اگر کوئی ایسا کر رہا ہے تو ان بچوں کو روکا جائے تاکہ جو سیاح ہیں وہ تنگ نہ ہوں جتنے زیادہ سیاہ ہمارے ملک میں ائیں گے اتنا زیادہ بزنس بڑھے گا اور اتنا ہی زیادہ ان علاقوں کو جن میں سے یاد جاتے ہیں فائدہ ہوگا اور ہمارے ملکی نیک نامی بھی ہوگی عزت بھی بنے گی یہی ویڈیوز جب وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں گے کہ ہمیں پاکستان میں کتنا اچھا مہمان نوازی ہماری کی گئی تو باقی دنیا بھی ائے گی اور یہ لوگ ڈالروں میں پاؤں میں خرچ کرتے ہیں ہوٹلوں میں ٹھہریں گے ہوٹلوں سے کھائیں گے ریسٹورنٹ سے کھائیں گے وہاں خرچہ کریں گے لوکل ٹرانسپورٹ پہ خرچہ کریں گے خوشحالی بڑھے گی دنیا میں ٹورزم ایک انڈسٹری ہے اس سے کروڑوں اربوں ڈالر کمائے جاتے ہیں پاکستان میں خوبصورت جگہوں کی کمی نہیں ہے اللہ کا شکر ہے اللہ نے ہمیں بہت خوبصورت ملک دیا ہے جیسے خوبصورت علاقے یہاں ہیں کئی یورپی ممالک میں بھی اتنے خوبصورت علاقے نہیں ہیں ہمارا یہ مری نتیجہ گلی کاغان ناران چترال سکردو انتہائی خوبصورت علاقے ہیں ٹورزم جتنا بڑھے گا یہ علاقے بھی ترقی کریں گے اور ہمارے ملک میں خوشحالی ائے گی
2026-07-15 19:01:40
16
N.H :
2026-06-21 06:11:24
42
~ Khan ~ :
Welcome to the land of Peace Love and hospitality. Pakistan
2026-06-22 04:57:50
45
Rafeeq Sbg :
nice 👍👍
2026-06-21 03:15:58
17
Sohrab khan Durrani :
always welcome to land of love respect and hospitality ❤️🇵🇰
2026-06-26 04:08:14
5
freeha rana vlogs🇧🇷🇵🇰 :
🥰Nice video like from Brazil 🇧🇷🇵🇰
2026-06-24 14:44:14
15
Simple Life :
our country PAKISTAN is not a rich country but our hearts are really very rich plz come my country without any fear well come
2026-07-17 01:12:00
6
canadavibes92 :
Bienvenue au Pakistan mon frère ❤️🇵🇰
2026-07-13 17:26:50
5
ayazkhan0336 :
sar fakhar sy buland ho jata Hy,jab koi ghair Mulki,humri hospitality sy Khush ho jata Hy,,ap bht achy insan ho,allaha ap KO barkat Dy,,🥰
2026-06-27 10:49:58
14
gujjarjhel :
Inshalha Pakistan 🇵🇰 best hospitality inshalha
2026-06-21 19:30:44
5
Azmat :
wlcm to Pakistan
2026-06-21 05:36:12
11
deeplyhurt73 :
me khati yhn
2026-07-13 23:09:20
4
Zain Sandhu 🇵🇰 :
2026-06-21 15:44:30
4
Waqas _Gondal🇫🇷🇪🇺 :
Bon appétit
2026-07-11 11:52:15
2
king 3 333 :
i also Pakistan but I miss Pakistan foodd really 🥰🥰
2026-08-01 01:55:43
1
To see more videos from user @travellingclip0, please go to the Tikwm
homepage.