@immuhammadsohailafridi: خوشحال خیبر پختونخوا بجٹ 2026-27 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا اسمبلی میں تاریخی بجٹ خطاب (پارٹ 2) عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں ترقی، عوامی فلاح اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم #KhushalKPBudget #KPBudget2026_27 #CMKP #SohailAfridi