@kn_alone2: 🍀. . .#ninoabravanel #foryoupage #explore #lyrics

rarepz
rarepz
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 20 June 2026 23:01:09 GMT
462
100
4
10

Music

Download

Comments

jn_sz75
loyalty :
amassa
2026-06-21 07:14:17
0
slvw.nique
fé :
Vem pv
2026-06-20 23:51:04
0
rn.alone07
RN :
amassa irm
2026-06-21 00:40:43
1
To see more videos from user @kn_alone2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا اگر تمہیں حبیب ابنِ مظہرؓ جیسا دوست عطا کرے تو اس کے ساتھ کوفیوں والا سلوک نہ کرنا۔ حبیبؓ کو اپنے مولا حضرت امام حسینؓ سے ایسی محبت تھی جس پر زمانے رشک کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب امام حسینؓ کا پیغام پہنچا کہ
خدا اگر تمہیں حبیب ابنِ مظہرؓ جیسا دوست عطا کرے تو اس کے ساتھ کوفیوں والا سلوک نہ کرنا۔ حبیبؓ کو اپنے مولا حضرت امام حسینؓ سے ایسی محبت تھی جس پر زمانے رشک کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب امام حسینؓ کا پیغام پہنچا کہ "اگر ہم سے ملنا چاہتے ہو تو عاشور کی شام سے پہلے آ جانا"، تو حبیبؓ کے لیے پھر سوچنے کی کوئی گنجائش نہ رہی۔ وہ جانتے تھے کہ کربلا کا راستہ شہادت کی طرف جاتا ہے، مگر محبت حساب نہیں کرتی، وفا انجام نہیں دیکھتی۔ وہ آئے، اس لیے نہیں کہ جان بچ جائے گی، بلکہ اس لیے کہ حسینؓ نے پکارا تھا۔ یہی وفا کا وہ مقام ہے جہاں دوست اپنی زندگی سے بڑھ کر اپنے یار کی عزت اور ساتھ کو عزیز رکھتا ہے۔ افسوس کہ آج ہم ایسے مخلص لوگوں کی قدر نہیں کرتے، حالانکہ زندگی میں حبیبؓ جیسے لوگ بار بار نہیں ملتے۔ یاد رکھو، جس شخص کو اپنے یار پر مان ہو، وہ حبیبؓ کی طرح ہر مشکل راستہ طے کر لیتا ہے؛ اور جسے اپنے دوست کی قدر نہ ہو، وہ کوفیوں کی طرح تاریخ کے صفحات میں پچھتاوے کی مثال بن جاتا ہے۔ 🥀💔 "وفا کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، مر تو وہ جاتے ہیں جو اپنے وعدوں اور اپنے یاروں کو چھوڑ دیتے ہیں۔"#fyp #trending #viral

About