@sozedil7: لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی عذاب جن کا تبسم ثواب جن کی نگاہ کھنچی ہوئی ہیں پس جاں یہ صورتیں کیسی ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی جو بے خبر کوئی گزرا تو یہ صدا دے دی میں سنگ راہ ہوں مجھ پر عنایتیں کیسی نہیں کہ حسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی نہ صاحبان جنوں ہیں نہ اہل کشف و کمال ہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی جو ابر ہے وہی اب سنگ و خشت لاتا ہے فضا یہ ہو تو دلوں میں نزاکتیں کیسی یہ دور بے ہنراں ہے بچا رکھو خود کو یہاں صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی عبید اللہ علیم

سوزِ دِل🤍
سوزِ دِل🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 June 2026 23:26:12 GMT
30711
1649
13
107

Music

Download

Comments

farhan_malik321
آرائیں@ :
بہت ہی لاجواب غزل 🥰
2026-06-21 12:06:21
2
alyarslan56
علی ارسلان وٹو :
بہت خوب شعر ہے
2026-07-05 20:29:16
0
its_nawab788
Its_Innocentgirl :
کمال است
2026-06-21 04:21:09
0
diawaizqzrko
mustafa :
caption please
2026-06-22 15:49:44
0
sunnych2020
sunnych :
خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیس
2026-07-04 18:32:25
0
mahimalik1718
ماہی ملک :
ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی
2026-06-22 06:14:08
1
mohiuddin.khan.se
Mohiuddin Khan Seehar :
45 سال کے بعد کی کیفیات ایسی ہی ہوتی ہیں ۔
2026-07-14 07:10:43
0
saith__satti
سیٹھ التمش کبیر ستی :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 09:20:49
0
umergul998
Dr UMER Gul khan :
🥰🥰🥰
2026-06-24 16:41:19
0
jiger.22
jiger.22 :
💯💯👍
2026-07-03 12:37:34
0
mian.zahoor8
Mian Zahoor :
😁😁😁
2026-06-21 01:32:25
0
sirkashif_
Sir Kashif 📚📝🧑‍🔬 :
🥺
2026-07-14 17:26:01
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About