@ghalbkhudagawah: ایک مرتبہ خلیفہ ہارون الرشید نے امام ابو یوسف سے شکوہ کیا کہ حضرت! کیا وجہ ہے کہ اب مدرسے میں بچوں کا داخلہ کم ہو گیا ہے اور لوگ اپنے بچوں کو دین کی تعلیم کے لیے پہلے کی طرح نہیں بھیج رہے؟ امام ابو یوسف نے خلیفہ کی بات سن کر مسکرا دیا اور فرمایا کہ آپ کے اس سوال کا جواب اگلے سال دوں گا۔ کچھ دن گزرے عید آ گئی۔ خلیفہ ہارون الرشید نمازِ عید کے لیے عیدگاہ پہنچا تو اس نے دیکھا کہ مصلےسے امام صاحب غائب ہیں۔ خلیفہ کے انتظار اور بلاوے کے باوجود امام صاحب نہیں آئے۔ سورج بلند ھونے لگا، خلیفہ نے سختی سے لوگوں کو بھیجا تو لوگ آ کر کہنے لگے کہ انہوں نے شرط رکھی ہے کہ میں باہر تب آؤں گا، جب میری پالکی کے ایک کونے کو خود خلیفہ ہارون الرشید اپنے کندھے پر اٹھا کر لے جائے۔ ہارون الرشید ایک عالم دوست حکمران تھا، وزراء اور لوگوں کی حیرانگی اور منع کرنے کے باوجود شرط مان لی اور آگے بڑھ کر امام ابویوسف کی پالکی کا ایک کونا اپنے کندھے پر اٹھا کر بھرے ھوئے عید گاہ کیطرف چلنا شروع دیا۔ عیدگاہ میں پہلے ہی ہزاروں کا مجمہ تھا لیکن خلیفہ اور امام صاحب کے مطالبات کا سن کر مجمہ بیسیوں گنا بڑھ چکا تھا۔ جب پالکی عید گاہ پہنچی تو امام صاحب نے اسے رکوانے کا حکم دیا، وہ نیچے اترے اور ہارون الرشید کی طرف دیکھ کر فرمایا کہ بادشاہ سلامت! یاد ہے آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ مدرسے میں بچوں کا داخلہ کیوں کم ہو گیا ہے؟ اب اپنے چاروں طرف اس ہجوم کو دیکھو۔ جب لوگوں نے یہ منظر دیکھ لیا ہے کہ دین کا علم پڑھنے والے کی پالکی کو وقت کا بادشاہ کندھا دے رہا ہے، تو اگلے سال نہیں،کل صبح ہی دیکھنا کہ لوگ اپنے بچوں کو بازوؤں سے پکڑ پکڑ کر مدرسے لائیں گے تاکہ ان کے بچے بھی علمِ دین حاصل کر کے اس بلند مقام پر پہنچ سکیں۔ ۔ پاکستان میں 2024، 25 اور 26 کے تین سالوں کے صدارتی ایوارڈز میں سے 73 ایوارڈز اداکاروں، فنکاروں، گلوکاروں، سوشل میڈیا انفلوانسرز اور فلمی ڈائریکٹرز کو، 10 ایوارڈز سائنٹسٹ اور ایجوکیشنسٹ کو اور 4 ایوارڈز مختلف مسالک کے علماء کو ملے۔ حکومتی ترجیحات فیصلہ کرتی ہیں کہ ملک چند سالوں میں کس پوزیشن پہ کھڑا ھو گا۔ اب ہمارا ملک کس سمت میں جا رہا ہے یا جائے گا اس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ۔
واللہ اس تحریر نے میرا دل جیت لیا اللہ پاک ھم سب کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے
2026-06-21 11:34:15
84
میاں سلطان احمد :
بہت ہی خوبصورت تحریر ہے پڑھ کر دل اداس ہو گیا ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں
2026-06-21 08:38:11
123
reyaanbutt2 :
Big point
2026-06-21 06:32:19
11
سليمان بونيری :
میرا بیٹا۔ قاری عبد العزیز اب 7درجہ میں علم حاصل کرتے ہیں ساتھ 14 کلیر کی۔ مگر ابھی تک ٹچ موبائل کو ہاتھ نہیں لگایا
مہربانی کرکے بچوں کو موبائل سے دور رکھے
2026-06-21 15:19:38
45
Shakil :
ye Kon ha r is ko keya Howa h
2026-06-21 15:11:13
1
waseemanwer43 :
اللہ پاک ہدایت دے انکو
2026-06-21 12:19:05
15
Haroon Ayub :
آپکی تحریر نے پریشان کر دیا اللہ پاک سب کو ہدایت دی
2026-06-21 14:06:41
14
Arshad Meer :
waqia yar ye kia bat ki hai
2026-06-21 06:00:49
17
user8084918848351 :
Very nice
2026-06-21 07:37:54
3
آواز اے حق :
زبردست بھائی زبردست حق ادا کر دیا آپ نے۔💯💯
2026-06-21 10:32:16
8
Rehman Ali :
waqe Chachi bat he 🥰hamare kamo se PTA chalta he ham keya chahte he🥰
2026-06-22 01:06:07
0
☝Shahzad Khokhar ☝900-96👌 :
زبردست
2026-06-21 05:58:08
7
Ibrahim Mughal 12345 :
right 👍
2026-06-21 08:01:07
3
Muhammad Aleem :
bhai Jan ye sisela 2024 se nahi 2018 ye shuro Howa ha
2026-06-21 09:26:28
5
tasadduq munir :
very good
2026-06-21 06:33:40
3
Ustad Ch Babar jutt99 Ghalotar :
superb
2026-06-21 08:03:47
1
Ehsan Elahi :
Reality brother
2026-06-21 01:17:47
2
Asghar Nadeem :
سوشل میڈیا کی کسی تحریر نے مُجھے مُتاثر نہیں کیا،لیکن یہ ایک خُوبصورت پیغام ہے
2026-06-21 08:20:29
86
aqsa :
بکل سہی
2026-06-21 09:57:11
2
Badperson :
جس صورت حال چل رہی ہے اگلے سالوں میں یہ بھی نہیں ملنے
2026-06-21 10:00:46
3
Tanveer Tanveer :
Right 👍👍👍
2026-06-21 06:56:47
1
Chanda Rafique761 :
exactly 💯
2026-06-21 09:08:15
1
Yasir Hayat Khan :
Kiya kehny Bhai bht khobsurat tehreer beshk hmra moashra pta ny kidhr ja rha
2026-06-21 10:58:22
1
Rashad Rashad :
buhat khoob ye waqia Many pehle b phara tha Kisi kitab me.
2026-06-21 01:11:29
1
To see more videos from user @ghalbkhudagawah, please go to the Tikwm
homepage.