@alquran6227: اگر اہلِ بیت کی محبت کا نام شیعہ ہے تو سن لو… میں شیعہ ہوں ❤️💫 | عشقِ اہلِ بیت محبتِ اہلِ بیت کسی فرقے کی قید نہیں، یہ دلوں کا ایمان ہے ❤️ جو دل حسینؑ کے عشق میں دھڑکے، وہی اصل میں زندہ دل ہے۔ یہ پیغام ہر اس شخص کے لیے ہے جو اہلِ بیت سے محبت رکھتا ہے 💫 #AhlulBayt #IshqEHussain #Karbala #IslamicStatus #UKTikTok