@rd0402739gmail.com: سردار امان کشمیری،خواجہ مہران،عمرنظیر،شوکت میر اگر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیلئے اپنا حق مانگنا غداری ہے تو ہم 45 لاکھ کشمیری ان کے ساتھ کھڑے ہیں ہم بھی غدار ہیں جو ان کی سزا وہ ہماری بھی سزا ہو گی،ایک آواز بنو۔۔ #jkf #for #viral #fyp #kashmir